تبادلۂ خیال:روزنامہ نوائے وقت
Jump to navigation
Jump to search
Urdutext, نوائے وقت کے بارے میں عمومی تاثر ہے کہ یہ مسلم لیگ(ن) کا حامی ہے۔ اس کے لیے کوئی حوالہ تو موجود نہیں ہے۔ اگر آپ کی رائے میں اس طرح کی رائے کا تذکرہ دائرۃ المعارف میں مناسب نہیں، تو آپ یہ سطر حذف کر سکتے ہیں۔ کاشف عقیل 01:53, 13 اپريل 2009 (UTC)