تبادلۂ خیال:ساؤتھ سٹی ہسپتال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

ساؤتھھ کی جگہ ساؤتھ لکھا جایے تو نام صحیح ہوگا--خان صاحب 09:19, 14 اپریل 2011 (UTC)

  • درست فرمایا آپ نے۔میرے تختہ کلید میں ھ کا کچھ مسئلہ ہوگیا ہے. منتظمین حضرات سےگزارش کی جاتی ہے کہ اس غلطی کو درست کردیا جاوے. ویسے یہ خان صاحب کون ہیں ؟ --فوجدار 13:19, 14 اپریل 2011 (UTC)