تبادلۂ خیال:سب سے پہلے پاکستان
Appearance
یہ " بہترین ترین " کیا ہوتا ہے بھائی ؟ --115.167.110.64 11:55, 6 جون 2011 (UTC)
- ہوسکتا ہے یہ بہترین شوکت ترین کا بھایی ہو - رحمت عزیز چترالی 04:29, 7 جون 2011 (UTC)
سوال
[ترمیم]مجھے یاد پڑتا ہے کہ مذکورہ کتاب کا ہندی عنوان اگنی پتھ (अग्निपथ) تھا۔ کیا اس موضوع پر باحوالہ انداز میں روشنی ڈالی جاسکتی ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:50, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)