تبادلۂ خیال:سدپارہ جھیل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس کا نام ست پارہ ہے یا سد پارہ، مضمون میں بھی اس نام کے معنی سات دروازے لکھا گیا ہے، مگر مضمون شروع کرنے والے صارف کا اپنا تعلق اسی علاقہ سے ہے۔ اس لیے وضاحت کی جائے کہ اصل تلفظ کیا ہے۔--« عبید رضا » 18:09, 12 اگست 2015 (م ع و)