تبادلۂ خیال:سروپلی رادھا کرشنن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صارف:محمد شعیب بھائی۔۔۔۔ اس مضمون کا نام سروے پلی رادھا کرشنن ہے۔ سروے پلی ایک گاؤں کا نام ہے جو ضلع چتور (آندھرا پردیش) اور تمل ناڈو ریاست کی سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ آپ انگریزی ویکی پر بھی اس کا املادیکھ سکتے ہیں۔ Sarvepalle ہے Sarupalle / Saroopalle نہیں۔۔۔۔ آپ ہندی ویکی املا پر مت جائیں، املا کے متعلق ہندی ویکی بالکل تیڑی ہے، وہ ورنگل کو وارنگل لکھتے ہیں۔ درست نام بتائیں تو ان کی انا ضد پر آتی ہے، اس کا تجربہ مزمل بھائی کو بھی ہے۔ آخر میں، یہ مضمون میں نے میکسیکو شہر میں ویکی مانیا 2015 کے دوران، کانٹینٹ ٹرانسلشن ایتھان میں تخلیق کیا تھا۔۔ برائے کرم اسے سروے پلی رادھار کرشنن ہی رکھئے۔ --احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:36, 5 ستمبر 2015 (م ع و)