تبادلۂ خیال:سل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سل یا ٹی بی کی بجائے کیا تپِ دق بہتر متبادل نہیں؟ میں نے تپِ دق ہی اکثر جگہوں پر دیکھا ہے--قیصرانی 18:30, 24 مارچ 2011 (UTC)

  • تائید۔ میں نے بھی ہمیشہ تبِ دق ہی پڑھا ہے اور یہ لفظ مناسب بھی ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں بھی عربی میں مستعمل لفظ کی جگہ اردو میں رائج لفظ کو اختیار کرنا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد 10:34, 25 مارچ 2011 (UTC)