تبادلۂ خیال:سلسلہ چشتیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسلامی فرقے ؟!! یہ کس بلا کا نام ہے؟!! آپ نے بناۓ ہیں کیا؟[ترمیم]

This is already advised by our prophet Muhammad (PBUH) in my Ummah there will be 72 branches and only one will be on right path. Kuchnahee

اگر ہر مسلمان اپنے شجرے پر غور کرے کہ ان کے اجداد میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والا شخص کون تھا ۔ اور وہ کس کے طرح مسلمان ہواتھا۔ تواس پر یہ بات واضع ہوجاۓگا کہ اسکے اجداد نبی (ص) یا پھر آل نبی(ص)یااولیاءاللہ کے طفیل مشرف بہ اسلام ہوئے ہو نگے ۔ کسی فرقہ کو جنتی یا دوزخی کہنے سے پہلے تاریخ اسلام کا جائزہ اور اولیاءکی خدما ت پر نظر کرنا ضروری ہے۔صرف ملائی فتوے دینا ہر بات کا حل نہیں ہوتا۔