تبادلۂ خیال:سلسلہ کوہ ہندوکش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تین اہم پہاڑی سلسلے ہندو کا شکوا اور قراقرم[ترمیم]

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ہے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ہے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ئے ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ہیں راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45، 16 نومبر 2019ء (م ع و)