تبادلۂ خیال:سندھی ادب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہماری کوتاہی:۔ جمال صدّیقی شکاگو[ترمیم]

ان تمام حقائق کے باوجود افسوس کے سا تھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ آج ہم ان سب کو بھلا بیٹھے ہیں سینکڑوں کے حساب سے ادبی پروگرام ہوتے ہیں لیکن ان سندھ کے شاعروں اور ادیبوں کا کہیں بھی تز کرہ نہیں ہوتا نہ ہی ان کی سالگرہ پر اور نہ ہی برسی پر پروگرام کئے جا تے ہیں ادب میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش نہیں کیا جاتا۔ 69.211.106.32 08:34, 11 نومبر 2012 (UTC)