تبادلۂ خیال:سنن کبریٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:17، 24 دسمبر 2020ء (م ع و)

بین الوکی روابط[ترمیم]

@Abualsarmad: بھائی! اس صفحہ سنن کبریٰ (جو کہ امام نسائی کی تصنیف ہے) کا بین الوکی ربط انگریزی ویکی کے صفحہ [1] سے قائم ہے (جو کہ امام بیہقی کہ تصنیف ہے). اس کے برعکس السنن الكبرى اور [2] کا معاملہ ہے۔ مزید برآں اسی صفحہ کی آخری ستر کو بھی ایک بار دیکھ لیجئے گا۔بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:31، 24 دسمبر 2020ء (م ع و)

نشاندہی کا شکریہ[ترمیم]

جناب بشارت علی صاحب نشاندہی کا شکریہ بہر حال عربی ویکی کی وجہ سے اس کا ربط خلط ملط ہو چکا ہے میں نے کوشش کی لیکن صحیح نہ کر سکا آخری سطر کے متعلق عرض ہے کہ وہ میرے خیال میں صحیح ہے اگر کوئی غلطی ہے تو درست فرما دیں --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:56، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)