تبادلۂ خیال:سواری نبوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درخواست[ترمیم]

منتظمین ویکیپیڈیا سے درخواست ہے اس مضمون کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مضمون میں شامل کیا جائے۔

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مضمون پہلے ہی طویل ہے، ویکیپیڈیا اصول کے مطابق طویل مضمون کو مختلف عنوانات کے تحت بانٹ دیا جاتا ہے۔ جیسے غزوات اور پھر ایک ایک غزوہ پر الگ الگ مضمون ہے، اسی طرح اولاد و ازواج اور پھر ان پر الگ الگ مضمون ہے۔ اسی طرح اسے ہم ایک الگ مضمون کی صورت باقی رہنے دیتے ہیں، ہاں {{محمد}}، {{محمد2}} میں اس عنوان کو شامل کر دیتے ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مصمون میں اس کا ربط بھی۔--« عبید رضا » 18:17, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)