تبادلۂ خیال:سید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Untitled[ترمیم]

syed danisty in india afer 1414. but syed are mosty in power before 1414 ترچھا متن

میں نے پوری تحقیق سے یہ مضمون لکھا ہے اس لیے کوئی اس کو ختم کرنے کی کوشش نہ کرے[ترمیم]

شکریہ

@Hussain Shah: بھائی، ویکیپیڈیا پر باحوالہ یا باوثوق انداز میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہے، اس پر روک لگانا ممکن نہیں۔ ہاں، ایک گزارش آپ دوسرے صارفین سے یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ کوئی ترمیم پر پہلے تبادلہ خیال پر بحث ہو، پھر کہیں اصل مضمون کا وہ حصہ بنایا جائے یا پھر گفتگو کی بنا پر اسی صفحے کا حصہ رہے۔ مگر یہ صرف ایک گزارش کے سوا کچھ نہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:00, 24 ستمبر 2016 (م ع و)
ابھی ایک صارف نے یہ تعمیری ترمیم کی ہے۔ ممکن ہے کہ آپ اس سے متفق ہوں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:43, 24 ستمبر 2016 (م ع و)