تبادلۂ خیال:انور شاہ کشمیری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترمی! انو شاہ کشمیری پر لکھے گئے مضمون میں ہجری اورعیسوی دونوں سنین استعمال کی گئیں ہیں۔ اس جفاکشی کے لیےآپ لائق مبارک باد ہیں۔ اس لیے کہ اس میں مشق بھی درکار ہوتی ہے۔ مضمون میں مندرجہ ذیل استعمال شدہ سنین ( ہجری اور عیسوی) کے مابین فرق کے اندراج کی جانب توجہ دیں۔ سینئرویکی پیڈین کی مدد سے طے کر لیں کہ مناسب فرق کیا ہوا چاہئے۔ خیر خواہ۔ ۱) 27 شوال المکرم 1292ھ بمطابق سن 25 نومبر 1875ء

   1307ھ بمطابق 1890ء 
   1312ھ بمطابق 1894ء......................فرق ۔  583 سال
۲) 1345ھ بمطابق سن [[1927ء.......................فرق ۔ 582 سال

۳) 1351ھ بمطابق [[1932ء

    2، صفر، 1362ھ بمطابق سن 7 فروری، [[1943ء] ..............فرق ۔ 581 سال --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:54, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)

ہجری سال شمسی سے چھوٹا ہوتا ہے۔
تاہم اپنی تسلی کر لیجئے۔
ہجری سے شمسی
--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:49, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے انور شاہ کشمیری پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:19، 10 ستمبر 2023ء (م ع و)