تبادلۂ خیال:سید گل بادشاہ گیلانی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنقید برائے حذف[ترمیم]

یہ معلومات نسب سادات گیلانی جو پاکستان میں رہائش پزیر ہیں ان کی معلومات کے لئے ہیں۔ تاکہ دیگر سادات کرام اس تحریر سے فیض یاب ہو سکیں۔ لہٰزا اس صفحہ کو حزف نہ کیا جاے۔ ہم مطلوبہ معیار پر اترنے کی بھر پور کوشش جاری رکھیں گے۔ہماری اولین کوشش ہو گی کہ قارئین کو مصدقا معلومات اور مظامین پڑھنے کے لئے پیش کریں جو کہ ان کے علمی اضافہ کا سبب ہوں۔ شکریہ سید فیاض گیلانی--111.92.128.106 05:51، 12 دسمبر 2018ء (م ع و)