تبادلۂ خیال:شرنیا موہن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

@فیروز اردووالا: جنوبی ہند کے تلفظ کے حساب سے یہ نام سرنیا ہونا چاہیے۔ ویسے اس معاملے پر آپ زیادہ روشنی ڈال سکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:12, 6 دسمبر 2016 (م ع و)

اس کا تلفظ تمل میں س اور ش کے درمیاں ہے جبکہ ملیالم میں ش ہی ہے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27, 11 دسمبر 2016 (م ع و)
جی شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19, 11 دسمبر 2016 (م ع و)