تبادلۂ خیال:شطرنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سلام

سر پڑھ کر حیرت ہوئی۔ شطرنج پاکستان میں تخلیق ہوئي۔ کوئي ثبوت ہے۔

آصف 15 نومبر 2006ء

میرے خیال میں راقم کا مطلب هے که برصغیر کا وه علاقه جو اب پاکستان هے اس علاقے میں قیام پاکستان سے بہت پہلے

20:06, 15 نومبر 2006 (UTC)~~


میرا مطلب ہے قدیم ہند لکھنا درست نہ ہو گا۔ قدیم پاکستان مضحکہ خیز محسوس نہیں ہوتا، جبکہ پاکستان کی اپنی عمر لگ بھگ 59 سال ہے۔

آصف

ناکافی معلومات[ترمیم]

اس مضمون میں جہاں ایک طرف ثبوت کی کمی ہے وہیں یہ ایک مبہم اور غیر واضح مضمون ہے۔ ایک کھلاڑی کے پاس بادشاہ، وزیر اور گھوڑے پیادے وغیرہ لکھنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اصلی گھوڑوں اور پیادوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے۔ مضامین لکھتے وقت خیال رکھیں کہ آپ کسی کو معلومات کا ذریعہ بن رہے ہیں اور میری ذاتی رائے میں غلط معلومات پہنچانے سے بہتر ہے معلومات نہ دی جائے۔ --Fkehar 04:35, 16 نومبر 2006 (UTC)

اسلام اعليکم ميں اس مضمون کو نئے سرے سے لکھنا چاہتا ہوں اور اس کے لئے آپ حضرات کي رائے کا منتظر ہوں۔MEK 11:08, 29 جولا‎ئی 2008 (UTC) خیریت سے اچانک چھری پھیری گئی یا کوئی خاص وجہ ہے اس صفحہ کو حذف کرنے کی؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12, 13 مئی 2015 (م ع و)

جی وہ غلطی سے ہوا، اور ساتھ میں بجلی چلی گئی، انگریزی رجوع مکرر حذف کرنا تھا مگر، غلطی سے یہ ہو گیا۔--«User-rollbacker-admin.gif عبید رضا » 09:22, 13 مئی 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شطرنج پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:53، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شطرنج پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:14، 15 جنوری 2021ء (م ع و)