تبادلۂ خیال:شمائل ترمذی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

مجھے معلوم نہیں جب ترمیم کرتا ہوں حوالہ دینے کے آپشن(آلات) کیوں غائب ہو جاتے ہیں ابو السرمد

یہ مسئلہ خود میرے ساتھ بھی بنا ہوا ہے۔ آپ لاگ آؤٹ ہ وکر کام کریں، اس طرح نظر آئیں گے۔ شاید میڈیا ویکی اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے یہ ہو رہا ہے۔ اور شاید اگلے دو تین تک رہے۔« عبید رضا » 07:34, 23 جون 2015 (م ع و)
جب آپ تبادلہ خیال صفحے پر ترمیم کر رہے ہوتے ہیں تو تبادلہ خیال صفحے پر تو حوالہ جات کا آلہ ہوتا ہی نہیں،صرف اس وقت نمودار ہوتا ہے جب آپ کسی مضمون میں ترمیم کرتے ہیں۔لیکن مضمون ترمیم کرتے وقت بھی نظر نہیں آتا تو پھر دو وجوہات ہوسکتے ہیں۔پہلا یہ کہ شاید آپ نے کوئی ایسا جاوا اسکرپٹ نصب کیا ہوگا جس کی وجہ سے حوالہ جات کا آلہ متاثر ہوا ہے۔ یا دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے جیسے عبید بھائی نے بتایا کہ شاید میڈیا ویکی اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 16:54, 23 جون 2015 (م ع و)
مسئلہ حل ہو چکا ہے--« عبید رضا » 17:16, 23 جون 2015 (م ع و)