تبادلۂ خیال:صاحبزادہ پیر محمد عامر صدیقی السیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صاحبزادہ محمد عامر صدیقی بن صوفی غلام سرور صدیقی نقشبندی بن حاجی محمد دین بن حضرت خواجہ صوفی نظام الدین گرداسپوری

صاحبزادہ پیر محمد عامر صدیقی[ترمیم]

آپ پیر صوفی غلام سرور نقشبدی کے دوسرے صاحبزادے ہیں اور مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ لاھور سے وابسطہ ہیں۔

تعارف[ترمیم]

صاحبزادہ پیر محمدعامرصدیقی،پیر صوفی غلام سرور نقشبندی مدظلہ العالی کے دوسرے صاحبزادے ہیں جو مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ سے وابسطہ ہیں۔آپ دینی تعلیم کے ساتھ اعلی دنیاوی تعلیم بھی رکھتے ہیں۔