تبادلۂ خیال:صرف آنکھ کا روزہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ویسے تو ہو سکے تو تمام عبارت پر کوئی حوالہ جاتی کتاب کا نام دے دینا چاہیے، متعدد ہونگی، لیکن بالخصوص ایک بات جو بلاحوالہ فوری نکالنا پڑے گی وہ پاؤں کے نیچے سے مٹی والی بات ہے! اس کا کوئی مستند حوالہ لازمی محسوس ہوتا ہے۔ --سمرقندی 08:19, 1 جون 2011 (UTC)