تبادلۂ خیال:صفدر حسین نجفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • سبحان اللہ!! کیا لفظ استعمال ہوئے ہیں مضمون میں! ایک اصطلاح ، قوم شیعہ ، نے تو گویا ذہن و دل کو ہشت پا کی مانند جکڑ لیا ہے۔ نا چاہتے ہوئے بھی سوال کرتے نہیں بنتی ؛ قوم سنی بھی ہوگی؟ قوم شیعہ کا مذہب کیا ہے اور قوم سنی کا مذہب کیا ہے؟ اگر دونوں کا مذہب الگ الگ ہے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں لیکن اگر ایسا نہیں تو پھر ایک ہی مذہب کے علماء صرف اپنی قوم کے افراد کو کیوں جنت میں لے جانا چاہتے ہیں؟ دوسری جانب کی قوم کے افراد کافر ہیں ؟ --سمرقندی 05:31, 29 مئی 2010 (UTC)
  • مضمون شخصیت کے بارے میں ہے اور اس میں شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو موضوع بنائیں۔ یہاں ان کے کھولے ہوئے مدارس کی مکمل فہرست یا شاگردوں کی مکمل فہرست مع القابات کی گنجائش نہیں ہے۔ --کاشف عقیل 17:51, 16 جون 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے صفدر حسین نجفی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:10، 6 جون 2021ء (م ع و)