تبادلۂ خیال:صوبائی اسمبلی بلوچستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میری رائے میں اسمبلیوں کی ترتیب زمانی موجودہ سے گذشتہ کی جانب ہونی چاہیے۔ --کاشف عقیل 15:39, 22 دسمبر 2009 (UTC)


کاشف بھائی ، آپ کی رائے صائب ہے ۔ میرا ارادہ بھی یہی تھا ، یہ مضمون ابھی تک مکمل نہیں ہوا، جیسے ہی مکمل ہوتا ہے ، ترتیب درست کردیتا ہوں ۔--زین زیڈ‌ ایف

  • زین آپ نے بلوچستان اسمبلی پر جتنا شاندار اور تفصیلی مضمون لکھا ہے میرے خیال میں وہ اسمبلیوں کے موضوع پر ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ اللہ آپ کو مزید ہمت دے میں شدت سے منتظر ہوں کہ آپ کا یہ مضمون مکمل ہو۔ فہد احمد 18:51, 22 دسمبر 2009 (UTC)
  • ماشاءاللہ۔ اتنا خوبصورت اور تفصیلی مضمون لکھنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔ --عمر احمد بنگش 19:01, 23 دسمبر 2009 (UTC)
  • بہت شکریہ فہد بھائی ،

میں انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ مضمون میں اضافہ کرتا جاؤنگا۔

عمر بنگش بھائی، حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔ آپ نے بھی سرحد اسمبلی پر اچھا مضمون لکھا ہے ،اس میں مزید تفصیلات بھی دی جاسکتی ہیں‌جو سرحد اسمبلی کی ویب سائٹ پر اردو اور انگلش دونوں زبانوں‌میں‌ موجود ہیں‌۔--زین زیڈ ایف 15:35, 26 دسمبر 2009 (UTC)