تبادلۂ خیال:ضلع خوشاب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع خوشاب کے اہم شہر[ترمیم]

ضلع خوشاب دریائے جہلم کے مغربی کنارے پر آباد ہے۔اس کے اہم ترین شہروں میں جوہرآباد،نورپورتھل،قائداباد،نوشہرہ(وادی سون سکیسر کا صدرمقام)،اوکھلی موہلہ،مٹھہ ٹوانہ،ہڈالی،اتراء،وڑچھہ (کیمیکل انڈسٹری)،گروٹ(نیوکلیئر پاور پلانٹ)اورروڈہ تھل شامل ہیں۔ضلع خوشاب کا سب سے بڑا موضع روڈہ تھل ،دوسرا ہڈالی اور تیسرا بڑا موضع اوکھلی موہلہ ہے۔