تبادلۂ خیال:ضلع ساہیوال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع ساہیوال پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر ساہیوال ہے۔ مشہور شہروں میں ساہیوال، چیچہ وطنی اور ہڑپہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 18,43,194 تھا۔ ضلع ساہیوال میں عمومی طور پر پنجابی، اردو ،سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 3201 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 152 میٹر (498.69 فٹ) ہے۔