تبادلۂ خیال:ضیاءالرحمن فاروقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ اسلام دشمن عناصرمیں سے تھےاور اسلام کے عالم نہیں تھے۔ان کی دہشت گردی کی سوچ اب ختم ہو چکی ہے۔ یہ شخص اور اس کی کالعدم تنظیم پہلے ملزم تھی اور اب ان کے ملک میں ہی ان کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔یہ صفحات اب حذف کرنے ضروری ہیں تاکہ امن عالم اور اسلام و مسلمین کے دشمن افراد کی ترویج نہ ہو۔--Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 12 اپریل 2015 (م ع و)