تبادلۂ خیال:طاق عدد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی پر طاق اور جفت اعداد پر مقالہ جات کو یکجا کر کے ایک مقالہ زوجیت "Parity" پر بنا دیا گیا ہے۔ اس وجہ سے ان دونوں مقالوں کے الگ الگ بین الوکی روابط نہیں دیے جا سکتے۔ --کاشف عقیل 19:35, 12 اگست 2009 (UTC)

  • "زوج" = pair. فی الحال تبدیلی کی ضرورت نہیں۔ "parity" کا بہتر ترجمہ معلوم ہو تو بتائیں۔--Urdutext 23:21, 12 اگست 2009 (UTC)