تبادلۂ خیال:عالمی جہازرانی سیارچی نظام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اگر مقام شناسی سے آپ کی مراد navigation ہے تو اسکا درست ترین متبادل تو ابحار ہے جو naval کی طرح بحریہ سے متعلق ہے؛ لیکن چونکہ آج کل navigation کا مفہوم وسیع ہو چکا ہے لہذا مناسب لفظ ----- جہازرانی ------ ہے جس میں ہر قسم کی جہاں رانی و مقام رانی آجاتی ہے۔ مقام شناسی کا لفظ topology کے زیادہ نزدیک آجاتا ہے۔ سمرقندی

جہاز رانی[ترمیم]

جہاز رانی کا لفظ مجھے کچھ عجیب سا لگ رہا ہے. ہاں البتہ جہاں رانی کی اصطلاح ٹھیک رہے گی.

  • topology کو مقامیات کہا جاتا ہے. لہٰذا، میرے خیال میں navigation کیلئے مقام شناسی ہی ٹھیک ہے.