تبادلۂ خیال:عبد اللہ شاہ غازی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تبصرہ 17 فروری 2013[ترمیم]

jab ham allah k bandy hy to hamary dilo men mubat duna q hy '////rana ghufran 182.186.24.247 04:09, 17 فروری 2013 (م ع و)

عربوں میں مصری نام رکھا ہی نہیں جاتا تو غازی عبداللہ شاھ کے بھائی کا نام مصری شاھ کیسے ہوا[ترمیم]

غازی عبداللہ شاہ رح کلفٹن کراچی والے مدینہ منورہ سے سات سو ساٹھ عیسوی میں کراچی میں اپنے بھائی مصری شاہ کے ساتھ آئے بڑے افسوس کے ساتھ کہنا لکھنا پڑتا ہے کہ عربوں میں لفظ مصری ہوتا ہی نہیں ہے اور لفظ مصری نام رکھا ہی نہیں جاتا تو غازی عبداللہ شاھ کے بھائی کا نام مصری شاھ کیونکر لکھا گیا ہے

نثاراحمد ناز ٹنڈو محمد خان --نثاراحمدناز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02, 30 جولا‎ئی 2017 (م ع و)