تبادلۂ خیال:عبد الرحمن شیخی زادہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آفندی[ترمیم]

مضمون میں آفندی نامی شخص کا حوالہ دیا گیا ہے۔ چونکہ یہ کئی ناموں کا حصہ ہے، جدید زمانے کی بھی شخصیات کے نام کا حصہ ہے، اس لیے یہ واضح نہیں کہ مراد کون ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55, 26 ستمبر 2016 (م ع و)

اس مضمون en:Effendi کا ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 26 ستمبر 2016 (م ع و)

چونکہ دئیے گئے حوالے میں صرف افندی ہی لکھا گیا ہے زیادہ امکانات یحی افندی ہیں جن کا ذکر کشف الظنون نے کیااور مصنف فتاوی شیخ الاسلام یحی افندی منسوب کیا اور فتاوی شامی میں شیخ الاسلام یحی افندی مشہور المنقاری لکھا گیا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:51, 26 ستمبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عبد الرحمن شیخی زادہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:15، 26 ستمبر 2023ء (م ع و)