تبادلۂ خیال:عبد الستار فاروقی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

جیساکہ مضمون میں مذکور ہے: لیکن آزادی کے فوراً بعد ہی انھوں نے کانگریس سے دوبارہ رشتہ جوڑ لیا اور اخیر عمر تک کانگریس کے ہی حامی رہے اور اپنی سیاسی خدمات انجام دیتے رہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے موصوف بہ قید حیات نہیں ہے۔ اگر تاریخ وفات یا کم از کم سنہ وفات اور کم از کم ایک حوالہ شامل کیا جائے تو مضممون کافی بہتر ہو جائے گا۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:43, 10 مارچ 2018 (م ع و)