تبادلۂ خیال:عبد القیوم ہزاروی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ کی ایک مشہور کتاب "تاریخ نجد و حجاز" ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 03:45, 3 نومبر 2012 (UTC)

محمد عبدالقیوم ہزاروی یہ صفحہ بھی اسی شخصیت کے بارے میں ہے۔ پورا نام محمد عبالقیوم ہزاروی تھا۔ آپ کو عبدالقیوم ہزاروی کے علاوہ عبدالقیوم قادری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ ایک عظیم مفتی تھے۔ اب انتظامیہ پہلے ایک صفحہ بتائے تا کہ اس پر معلومات لکھی جا سکیں 202.166.165.70 05:45, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

محمد عبدالقیوم ہزاروی کی سوانح عمری[ترمیم]

عبدالقیوم ہزاروی پر ہی لکھ دیتا ہوں۔ لیکن میری خواہش ہے کہ مفتی صاحب کا مکمل نام محمد عبدالقیوم ہزاروی ہی لکھا اور پڑھا جائے۔ مزید برآں میں نے اُن کی سوانح عمری تو تحقیق کر کے ایک کاغذ کے صفحے پر لکھ لی ہے۔ لیکن ممکن ہے کہ آن لائن بائیو گرافی پہلے سے موجود نہ ہو۔ اور میں ربط دے نہ سکوں۔ لیکن میرا مواد بھی تحقیقی ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 03:43, 3 نومبر 2012 (UTC)

  • بہتر، تحریر فرمادیں۔ --محمد شعیب 03:56, 3 نومبر 2012 (UTC)

مفتی عبدالقیوم ہزاروی علیہ الرحمہ اور منہاجی مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی[ترمیم]

منہاج القران کا ایک مفتی عبدالقیوم خان ہزاوری ہے۔ جس کو لوگ مفتی عبدالقیوم قادری ہزاروی علیہ الرحمہ سے مغالطہ کرتے ہیں۔ برائے کرم اس بارے میں اگر کہیں لکھہ جا سکے کہ دونوں مختلف شخصیات ہیں۔ خصوصا منہاجی مفتی کے عقائد اور فتاوی کا اہلسنت سے شدید اختلاف ہے اور اس سلسلے میں اس کے خلاف علمائے اہلسنت کی طرف سے کتب بھی تحریر کی جاچکی ہیں۔ جن کو عوام الناس مفتی عبدالقیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کے خلاف سمجھنے لگتی ہے۔ ایک جیسا نام ہونے کی وجہ سے۔۔ اس کی اگر کوئی بہتر ترکیب کر دی جائے یہاں پر تو بہت سی عوام گمراہ ہونے سے بچ جائے گی۔ جزاک اللہ 182.185.44.117 18:22, 31 جنوری 2013 (م ع و)