تبادلۂ خیال:عبد اللہ حسنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تاریخ وفات[ترمیم]

مضمون میں 2 جگہوں پر سن وفات 2012 اور 2 جگہوں پر 2013 ہے۔ صاحب مضمون درست کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

جناب امین اکبر کی توجہ دہانی کا شکریہ۔ دو مقامات پر سید عبداللہ حسنی ندوی کا سن وفات 2012 تھا۔ اسے تبدیل کر کے 2013 کر دیا گیا ہے۔ شاہ اجمل فاروق ندوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:41, 10 ستمبر 2016 (م ع و)