تبادلۂ خیال:عرفان ساگر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنقید برائے حذف[ترمیم]

عرفان ساگر ایک صحافی ہیں اس لءے یہ صفحہ ان کے نام سے موجود رہنا چاہءے

تنقید برائے حذف[ترمیم]

میرا نام عرفان ساگر ہے اور میں ایک صحافی ہوں میرا تعلق کراچی سے ہے ممیں نے صحافت کا آغاز 1994سے کیا ۔اس وقت کراچی کے ایک موقر روزنامہ ”قومی اخبار“سے وابستہ ہوں ”کڑواہٹ“ کے عنوان سے متعدد کالم بھی لکھے ہیں دیگر اخبارات میں کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں۔ میرے نام سے صفحہ کیوں نہیں بن سکتا جبکہ کءی صحافیوں کے نام سے ویکی پیڈیا پر صفحات موجود ہیں وہ بھی تو ذاتی تشہیر کے ذمرے میں آتے ہیں لیکن مجھ پر یہ قدغن کیوں لگاءی جارہی ہے براہ مہربانی انصاف کے تقاضے ضرور پورے کریں شکریہ