تبادلۂ خیال:عرق ریزی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عرق ریزی اور پسینہ ایک ہی چیز نہیں؟ میرے خیال میں اس مضمون کو پسینہ میں ضم کردینا چاہیئے؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 04:51, 25 اکتوبر 2008 (UTC)

  • اسپریچولسٹ بھائی ، بات اصل میں یوں ہے کہ تعرق یا عرق ریزی ، پیسنہ نکلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے اور اس عمل کے لیۓ حیاتیات میں ایک مکمل نظام متحرک ہوتا ہے جو پیسنے کے غدود اور انکی نالیوں اور ان تک آنے والے اعصاب و شعریات تک اپنا دائرہ رکھتا ہے؛ لہذا میرے خیال میں اس پر ایک الگ صفحے کی ضرورت تو بنتی ہے۔ --سمرقندی 04:54, 25 اکتوبر 2008 (UTC)