تبادلۂ خیال:علماء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفحہ کا عنوان[ترمیم]

میرے خیال میں اس صفحہ کا مناسب عنوان مسلمان عالم دین ہے۔ کیونکہ میری معلومات کے مطابق انگریزی الفاظ Islamic Scholar کا یہ بہتر ترجمہ ہے۔ اگر بہتر سمجھیں تو بدلوا لیں یا بدل دیں۔ جزاک اللہ۔--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:31, 23 جنوری 2016 (م ع و)