تبادلۂ خیال:علم الناسخ والمنسوخ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرمد صاحب یہ مضمون عربی ویکی پر نسخ (قرآن) سے رجوع مکرر ہے تو ہمیں بھی اس کو نسخ (قرآن) سے رجوع مکرر کردینا چاہیئے؟۔ حماد سعید تبادلہ خیال 08:54, 2 مئی 2017 (م ع و)

عربی والوں نسخ قرآن کو رجوع مکرر کیا ہے یہاں نسخ قرآن نہیں بلکہ علم حدیث کی ایک قسم ہے اس کا نسخ قرآن سے کوئی تعلق نہیں--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 09:34, 2 مئی 2017 (م ع و)
پھر نسخ قرآن کو دیگر ویکی سے مربوط بھی غلط کیا ہوا ہے؟ ویسے عربی ویکی پر نسخ اسلام ہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:37, 2 مئی 2017 (م ع و)