تبادلۂ خیال:غشائی پردار حشرات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

اس مضمون میں مذکور تمبوڑیاں سے مراد کیا ہے؟ اس کے لیے انگریزی لفظ کیا ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:39, 25 مارچ 2016 (م ع و)

تمبوڑیاں، میرے خیال میں، وہ پیلے رنگ کا پردار کیڑا ہے، جو پاک و ہند میں گھروں اور درختوں پر شہد کے چھتے سے ملتا جلتا چھوٹا سا چھتہ، بنا کر رہتا ہے، اور ڈنک مارتا ہے، پنجاب و سندھ میں اس کے بہت سے نام ہیں، جیسے دھبوک، بھڑ، دھَنْبوڑی کہتے ہیں۔
Wasp  (انگریزی مضمون)--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:55, 26 مارچ 2016 (م ع و)