تبادلۂ خیال:غلام رسول رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سوال[ترمیم]

کیا ولادت کے گاؤں کا نام صحیح ہے؟

کچھ وقت پہلے عبارت یوں تھی:

غلام رسول رضوی ابن چودھری نبی بخش 1338ھ؍ 1920ء میں امرتسر کے مضافات میں واقع ایک گاؤںلیسیا میں پیدا ہوئے۔انکے والد کا پیشہ زمینداری تھا۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59, 15 اپریل 2017 (م ع و)

جواب[ترمیم]

یہ نام دو جگہ پر مختلف ملا ہےایک جگہ گاؤں لیسیہ اور دوسری جگہ لیسیا /پسیا ہے مقامی لوگ زیادہ بہتر جانتے ہونگےواللہ اعلم بالصواب--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 15:00, 15 اپریل 2017 (م ع و)

سوال (2)[ترمیم]

آپ جس ماخذ سے یہ معلومات حاصل کیے ہیں، وہاں کیا لکھا ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21, 15 اپریل 2017 (م ع و)

میں گزشتہ برس، حضرت صاحب کے (فیصل آباد والے) جامعہ میں حاضر ہوا تھا، وہاں اُن کے ایک بیٹے سے بھی ملاقات ہوئی تھی،ذاتی ذرائع سے معلوم کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ جائے پیدائش کا نام کیا تھا۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:43, 15 اپریل 2017 (م ع و)

آپ کا شکریہ، عبدالرزاق بھائی! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:52, 15 اپریل 2017 (م ع و)
18جون 213 کی نوائے وقت اور دعوت اسلامی کے طبع حالات زندگی پر یہی گاؤںسیسنہ لکھا ہے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 00:23, 16 اپریل 2017 (م ع و)
یوسف بھائی، آپ نے طور مآخذ سے بات ثابت کر ہی دی ہے، عبدالرزاق بھائی بھی اپنے ذرائع سے اسے ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:07, 16 اپریل 2017 (م ع و)

باوثوق ذرائع سے ”سیسنہ“ معلوم پڑا ہے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54, 9 مئی 2017 (م ع و)