تبادلۂ خیال:غیر منقوط کتب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے اور غیر منقوط کلام کے لیے سائل ؔ تخلص استعمال کرتے ہیں ان کا تخصص یہ ہے کہ ان کی دنیا میں سن سے زیادہ غیرمنقوط کتب شائع ہو چکی ہیں۔ارحمِ عالم (صدارتی ایوارڈ یافتہ)۰ ,ماہِ حرا (ایجوکیشن بورڈ سے ایوارڈ یافتہ) والیِ‌لولاک،اور اساسِ‌ادلہ ایک مستزاد غیرمنقوط نعتیہ مجموعہ،ایک ہائکو اور ایک دوہوں پہ مشتمل‌ نعتیہ مجموہائے کلام‌ اشاعت کے لیے تیار ہیں۔