تبادلۂ خیال:فاروق قیصر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرانا مضمون[ترمیم]

نیا مضمون ترجمہ شدہ،


فاروق قیصر
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ

معلومات شخصیت
مقام پیدائش سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ ٹی وی ہدایت کار، صحافی پتلی باز، مصنف
وجہ شہرت انکل سرگم (خالق)

فاروق قیصر (ولادت: 31 اکتوبر 1945ء - وفات: 14 مئی 2021ء) پاکستانی فنکار، کارٹونسٹ اور مصنف تھے۔

فاروق قیصر نے اپنی تعلیم کئی شہروں میں حاصل کی۔ انہوں نے میٹرک پشاور سے، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیاجبکہ 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا، فنکار،صحافی، ٹی وی شو ہدایت کار، پتلی باز، اسکرپٹ مصنف اور صوتی اداکار ہے۔ قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔[1] قیصر کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976ء میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔[2] قیصر؛ کارٹونسٹ اور اخباری کالم نگاربھی ہے جو اردو روزنامہ نئی بات، لاہور میں میٹھے کریلے کے عنوان سے چھپتے ہیں۔[3]

کتابیں[ترمیم]

ذیل میں فاروق قیصر کی چند کتابوں کی فہرست ہے :

  • ہور پچھو
  • کالم گالوچ
  • میٹھے کریلے
  • میرے پیارے اللہ میاں[1]

کردار[ترمیم]

مندرجہ ذیل میں قیصر کے تخلیق کردہ پتلی و دیگر افسانوی کرداروں کی فہرست ہے :

ٹیلی ویژن شو[ترمیم]

  • کلیاں (1976ء) – پی ٹی وی
  • ڈاک ٹائم (1993ء) – این ٹی ایم
  • سرگم سرگم (1995ء) – پی ٹی وی
  • سیاسی کلیاں (2010ء) – ڈان نیوز
  • سرگم بیک ہوم (2016ء – جاری) – پی ٹی وی

اعزازات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "The story of a proud puppeteer"۔ ڈان newspaper۔ دسمبر 5, 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "Paying tribute: After decades, Uncle Sargam remains darling of the crowd"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper۔ جون 17, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Some columns written by Qaiser"۔ pkcolumns.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 27, 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]

125.209.82.138 18:12، 1 نومبر 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے فاروق قیصر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:20، 3 نومبر 2023ء (م ع و)