تبادلۂ خیال:فالسہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • نباتیات کے مضامین میں انگریزی پر جہاں جہاں موجود ہو taxobox کا سانچہ نقل چسپاں کر دیا جائے تو مناسب ہوگا، درکار اردویابی بعد میں ہوتی رہے گی۔ --سمرقندی 05:52, 2 جون 2011 (UTC)
  • یہ کام اس باعث نہیں کررہا کہ مجھے بہت مشکل لگتا ہے ۔ آپ یہ کام زیادہ آسانی سے کرسکتے ہیں۔ --کاشف عقیل 14:05, 2 جون 2011 (UTC)