تبادلۂ خیال:فتح جنوبی ہند

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کو "جنوبی ہند پر مسلمانوں کا قبضہ" سے "فتح جنوبی ہند" کے مختصر نام کی طرف منتقل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے احباب کی رائے درکار ہے، اگر کوئی زیادہ بہتر متبادل پیش کیا جائے تو بہتر ہوگا فہد احمد 06:28, 6 نومبر 2009 (UTC)