تبادلۂ خیال:فجی میں اردو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو تعلیم[ترمیم]

فجی ٹائمز کے مضمون نگار سے ای میل پر بات چیت ہوئ ۔ پتہ چلا کہ کچھ اسکولوں میں اردو پڑھائ جاتی ہے تاہم جامعاتی سطح پر نہیں۔ اگر اس بارے میں کسی کو اگر کوئ مستند حوالہ ملے تو بتایئے، تاکہ اسے مضمون سے جوڑا جا سکے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:54, 19 مئی 2015 (م ع و)