تبادلۂ خیال:فریج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

Fawikinews.png اردو ویکیپیڈیا کی خبریںویکلی پیڈیا؛ نامزدگی: منتخب مضامین (منتخب فہرست· بہترین مضمون · حذف شدگی


رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو نعمت خانہ کے ساتھ ضم کردیا جائے۔
میرے خیال میں نعمت خانہ الگ چیز ہے اور فرج الگ چیز۔ نعمت خانہ صرف خوراک رکھنے کی جگہ ہے جبکہ فرج ٹھنڈا رکھنے کی جگہ ہے۔
ہم نے اکثر پڑھا ہے کہ کسی سرکاری ادارے نے فائل سرد خانے میں ڈال دی۔ حالانکہ وہ فرج میں نہیں ہوتی۔ شائید مضمون کے عنوان میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34, 13 اگست 2017 (م ع و)

مضمون کا عنوان سرد خانے سے فریج کرنے پر عبید صاحب کا شکریہ۔

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:46, 16 اگست 2017 (م ع و)

آپ نشاندہی کر دیا کریں یا خود ہی منتقل کر دیا کریں، اشیا پر مضامین ان کے معروف نام پر ہی ہونے چائیں، ہاں اگر کسی کا متبادل اردو میں متوازی رائج ہو تو، اردو والا ہی عنوان ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:19, 16 اگست 2017 (م ع و)