تبادلۂ خیال:فصاحت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترمیم شدہ مضمون عام مضامین کی طرح نستعلیق (میرے فون میں یہی فونٹ ہے) میں نہیں ہے۔ بلکہ ایک باکس میں بند ہے۔ کیا مجھے لکھتے وقت کسی خاص چیز کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے؟؟؟

سوال[ترمیم]

میں نے ایک ترمیم کی ہے لیکن ترمیم شدہ مضمون عام صفحہ کی طرح نہیں معلوم ہوتا۔ میرے فون میں نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ ہے۔ اس کے باوجود صرف یہ مضمون سادہ فونٹ میں سامنے آ رہا ہے۔ مرتضیٰ حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05، 16 اکتوبر 2020ء (م ع و)