تبادلۂ خیال:فقہ مالکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ صاحب جو بغیر نام کے کام کرتے ہیں شاید صرف اختلافات پر ہی کام کر رہے ہیں یہاں۔ یہ مضمون جو فقہ مالکی پر ہے اس کا شروع ایسے کیوں ہو رہا ہے کہ فقہ مالکی کا فقہ جعفری سے اختلاف۔ کیا اردو وکیپیڈیا اسی کام کے لیے رہ گیا ہے؟--اردو دوست 18:37, 3 نومبر 2009 (UTC)