تبادلۂ خیال:فلسفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فلسفہ کے عنوان سے یہ صفحہ ابھی ابتدائی معلومات دینے سے قاصر ہے۔ اس سلسلے میں کسی ابتدائی نصابی کتاب سے استفادہ کیا جانا چاہیے۔ غیر نصابی کتب میں وِل ڈیوراں کی کتب سے سادہ زبان میں استفادہ ممکن ہے جن کے تراجم ڈاکٹر محمد اجمل اور عابد علی عابد نے کیے ہیں۔