تبادلۂ خیال:قاری سید بزرگ شاہ الازھری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

یوٹیوب کے ان ویڈیوز سے یہ لگتا ہے کہ قاری سید بزرگ شاہ الازھری بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں:

ایسے میں کیا ان کا دیوبندی قرار دینا صحیح ہوگا؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:36, 7 مارچ 2016 (م ع و)

مزمل بھائی قاری سید بزرگ شاہ الازہری کا تعلق ضلع چترال سے ہے چترال میں ایک بھی بریلوی نہیں اور ہاں یہ قرات کے ساتھ ساتھ نعت بھی اچھی پڑھتا ہے لیکن ان کا تعلق دیوبندی مسلک سے ہے--Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:11, 8 مارچ 2016 (م ع و)
وضاحت کے لیے ممنون۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51, 8 مارچ 2016 (م ع و)