تبادلۂ خیال:قدیم سنگی دور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال میں اس کا عنوان قدیم حجری یا سنگی دور ہونا چاہیے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 09:02, 23 جون 2012 (UTC)


  1. paleolithic = قدیم حجری
  2. mesolithic = میان حجری
  3. neolithic = نو حجری
  4. paleontology = متقدمیات (paleo = قدیم ، ont = حالت یا کیفیت یعنی قدیم سے متقدم ، logy = یات)

--سمرقندی (تبادلۂ خیال) 01:45, 25 جون 2012 (UTC)

  • میرے خیال میں اس کا عنوان قدیم سنگی دور ہونا چاہیے۔ رحمت عزیز چترالی 03:58, 25 جون 2012 (UTC)