تبادلۂ خیال:نینو ٹیکنالوجی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال میں اِس کیلئے قزمیات کی اِصطلاح مناسب رہے گی. کیونکہ انگریزی میں اسے nano science بھی کہاجاتا ہے. --محبوب عالم 10:01, 10 اپريل 2009 (UTC)

  • محبوب بھائی وہ جو کہتے ہیں نا کہ ڈنکا یا چرچا وہ اسی ظالم اصطلاح قزمہ طرزیات کا ہے دنیا میں؛ نصابی کتب سے زیادہ سائنسی جرائد (journals) میں۔ مناسب لگتا ہے کہ nano-technology اور nanotech جیسے الفاظ سے قربت برقرار رکھی جاۓ۔ nano science اور قزمیات کو نا صرف رجوع مکرر کرا دیا جانا بلکہ مضمون کی ابتدائی سطور میں اسکا تذکرہ بھی کردینا بہتر ہوگا۔ --سمرقندی 12:06, 10 اپريل 2009 (UTC)