تبادلۂ خیال:قطار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جناب افراز صاحب ٹرین کے لئے ایک لفظ پنجابی میں ریل گڈی بولا جاتا هے ـ اس لفظ ریل گڈی کے متعلق کیا خیال ہے؟؟

ایک اجنبی لفظ قطاریه کی بجائے مقامی زبان کا لفظ یسا رهے گا ؟ 04:23, 20 نومبر 2006 (UTC)خاورkhawar

میں متفق ہوں۔ بس گڈی کو گاڑی کر دیں۔ پنجاب پہلے ہی اجارہ داری کے معاملے میں بدنام ہے۔ (میرا تعلق بھی پنجاب کے ایک شہر سے ہے)۔ حیدر 04:32, 20 نومبر 2006 (UTC)

قطار --> ریل گاڑی یا ٹرین[ترمیم]

میرے خیال میں اس مضمون کا عنوان تبدیل کر کے ریل گاڑی یا ٹرین کر دیا جائے۔

وجہ: Train کو اردو میں ریل گاڑی یا ٹرین کہا جاتا ہے۔ %90 سے زیادہ لوگ Train کو اردو میں ٹرین ہی کہتے ہیں۔ Train کو اردو میں قطار کون کہتا یا لکھتا ہے؟

Adnanrail (تبادلۂ خیال) 11:44, 17 جنوری 2014 (م ع و)


ذرا چشمہ لگا کر دیکھیں یہ ریل گاڑی کیا ہے، ویسے خالی خالی ہے، لکھا نہیں جا رہا کچھ کیا ؟ سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:56, 17 جنوری 2014 (م ع و)

مضمون ریل گاڑی تو آپ نے ابھی بنایا ہے۔ اگر یہ پہلے سے موجود ہوتا تو میں مضمون قطار کے بارے میں بات کیوں کرتا۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 08:22, 19 جنوری 2014 (م ع و)